Coaching and Consulting

Peace Through Prosperity: Coaching and Consulting

پیس تھرو پروسپریٹی کا کراچی میں کام زور و شور سے جاری ہے منی ایم بی اے کی کلاسز میں تعلیم کے بعد اب فیلڈر اسٹاف نے کوچنگ اور کنسلٹنگ کا کام شروع کردیا ہے جس میں چھوٹے کاروباری حضرات کی جانب سے بھرپور دلچسپی دیکھی جارہی ہے۔ جیسا کہ منی ایم بی اے پروگرام میں چھوٹے کاروباری حضرات کو کیش بک کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اس پر عمل کرتے ہوئے اب بہت سے کاروباری حضرات اپنے رجسٹر پر خود کام کررہے ہیں جب کہ تعلیم سے محروم چھوٹے کاروباری حضرات اس ضمن میں اپنی پی ٹی پی کی فیلڈ ٹیم اور اپنے گھر والوں کی مدد سے بچت اور اخراجات کا تخمینہ لگاتے ہیں۔

Peace Through Prosperity: Coaching and Consulting
Peace Through Prosperity: Coaching and Consulting

چھوٹے کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ رجسٹر پر کام کرکے انھیں اپنی اصل بچت اور اخراجات کا اندازہ ہورہا ہے جو پہلے نہیں تھا ..

Coaching is the part that takes the months after the teaching, and the reason the cohorts stay small. The full shape of it is on the mini-MBA page.