
نام افتخارپیشہ ہیئر ڈریسرعلاقہ بلال کالونی پہلے میرا گزارا بہت مشکل ہوا کرتا تھا لیکن جب میں نے پانچ دن کی منی ایم بی اے کلاسز میں ٹریننگ لی تو مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میرے کاروبار میں کس قدر بہتری آئی ۔۔ پیس تھرو پروسپریٹی نے ٹریننگ کے دوران جو کاروباری اصول اور تعلیم دی تھی اس پر ہم نے عمل کیا اور وہ ہمارے بہت کام آئی ۔۔ ہم نے ان کی تعلیمات پر چلتے ہوئے صفائی ستھرائی رکھنا شروع کی ۔۔ اب ہم کسٹمر کے لیے روز نئے بلیڈ استعمال کرتے ہیں جس سے وہ بھی مطمئین نظر آرہے ہیں۔ اب میں اپنے کاروبار سے مطمئین ہوں اور میرے گھر والے بھی میرے کاروبار سے خوش نظر آرہے ہیں کیوں کہ اب میری بچت پہلے سے بہت زیادہ ہوگئی ہے ۔۔